![]() |
pakistan,
Multan, Emarkaz, Urdu, Poetry, Shop Online, Digital Maps, EShop, Emart, Craft,
bazar, blog, earn mony, adsense, adword
|
|
|
| فہرست | |||
|
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہي جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہي کھلتے ہيں غلاموں پر اسرار شنہشاہي عطار ہو، رومي ہو، رازي ہو، غزالي ہو کچھ ہاتھ نہيں آتا بے آہ سحر گاہ نوميد نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ کم گوش تو ہيں ليکن بے ذوق نہيں راہي اے طائر لاہوتي اس رزق سے موت اچھي جس رزق سے آتي ہو پرواز ميں کوتاہي دار و سکندر سے وہ مرد فقير اولي ہو جس کي فقيري مين بوۓ اسد اللہي آئيں جوانمرداں حق گوئي و بيباکي اللہ کے شيروں کو آتي نہیں روباہي علامہ اقبال اپناملتان ڈاٹ کام
|
|||
|
|||