![]() |
pakistan,
Multan, Emarkaz, Urdu, Poetry, Shop Online, Digital Maps, EShop, Emart, Craft,
bazar, blog, earn mony, adsense, adword
|
|
|
| فہرست | |||
|
خودي وہ بحر ہےجس کا کوئي کنارہ نہيں خودي وہ بحر ہے جس کا کوئي کنارہ نہيں تو آبجو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں طلسم گنبد گردوں کو توڑ سکتے ہيں زجاج کي يہ عمارت ہے سنگ خارہ نہیں خود ميں ڈوبتے ہيں پھر ابھر بھي آتے ہيں مگر يہ حوصلہ مرد ہيچ کارہ نہیں ترے مقام کو انجم شناس کيا جانے کہ خاک زندہ ہے تو تابع ستارہ نہيں يہيں بہش بھي ہے، حور جبرئيل بھي ہے تري نگہ ميں ابھي شوخي نطارہ نہیں مرے جنوں نے زمانے کو خوب پہچانا وہ پيرہن مجھے بخشا کہب پارہ پارہ نہیں غضب ہے عين کرم ميں بخيل ہے فطرت کہ لعل ناب ميں آتش تو ہے شرارہ نہیں علامہ اقبال اپنا ملتان ڈاٹ کام
|
|||
|
|||