![]() |
pakistan,
Multan, Emarkaz, Urdu, Poetry, Shop Online, Digital Maps, EShop, Emart, Craft,
bazar, blog, earn mony, adsense, adword
|
|
|
| فہرست | |||
|
مٹا ديا مرے ساقي نے عالم من وتو مٹا ديا مرے ساقي نے عال م من و تو پلا کے مجھ کو مئے لا الہ الا ھو نہ مے، نہ شعر، نہ ساقي، نہ شور چنگ و رباب سکوت کوہ و لب جوئے و لالہ خود رو گدائے ميکدہ کي شان بے نيازي ديکھ پہنچ کے چشمہ حيواں پہ توڑتا ہے سيو مرا سبو چہ غنيمت ہے اس زمانے ميں کہ خانقاہ ميں خالي ميں صوفيوں کے کدو ميں نو نياز ہوں مجھ سے حجاب ہي ہولي کہ دل سے بڑھ کے ہے ميري نگاہ بے قابو اگرچہ بحر کي موجوں ميں ہے مقام اس کا صفائے پاکئي طينت سے ہے گہر کا وضو جميل تر ہي گل و لالہ فيض سے اس کے نگاہ شاعر رنگين نوا ميں ہے جادو علامہ اقبال اپنا ملتان ڈاٹ کام
|
|||
|
|||