![]() |
pakistan,
Multan, Emarkaz, Urdu, Poetry, Shop Online, Digital Maps, EShop, Emart, Craft,
bazar, blog, earn mony, adsense, adword
|
|
|
| فہرست | |||
|
ھم سے مت پوچھو راستے گھر کے ھم سے مت پوچھو راستے گھر کے ھم مسافر ہيں زندگي بھر کے کون سورج کي آنکھ سے دن بھر زخم گنتا ہے شب کي چادر کے صلح کر لي يہ سوچ کر ميں نے ميرے دشمن نہ تھے برابر کے خود سے خيمے جلا ديۓ ميں نے حوصلے ديکھنا تھے لشکر کے يہ ستارے يہ ٹوٹتے موتي عکس ہيں ميرے ديدہ تر کے گر جنوں مصلحت نہ اپناۓ سارے رشتے ہيں پتھر کے محسن نقوي |
|||
|
|||