![]() |
pakistan,
Multan, Emarkaz, Urdu, Poetry, Shop Online, Digital Maps, EShop, Emart, Craft,
bazar, blog, earn mony, adsense, adword
|
|
|
| فہرست | |||
|
گلي گي آباد تھي جن سے کہاں گۓ وہ لوگ گلي گي آباد تھي جن سے کہاں گۓ وہ لوگ بستی اب کے ايسي اجڑي گھر گھر پھيلا سوگ سارا سارا دن گليوں ميں پھرتے ہيں بے کار راتوں اٹھ اٹھ کر روتے ہيں اس نگري کے لوگ سہمے سہمے سے بيٹھے ہيں راگي اور فنکار بھور بھۓ اب ان گليوں ميں کون سناۓ جوگ جب تک ہم مصروف رہے يہ دنيا تھي سنسان دن ڈھلتے ہي دھيان ميں آۓ کيسے کيسے لوگ ناصر ہم کو رات ملا تھا تنہا اور اداس وہي پراني باتيں اس کي وہي پرانا روگ ناصر کاظمي |
|||
|
|||