![]() |
pakistan,
Multan, Emarkaz, Urdu, Poetry, Shop Online, Digital Maps, EShop, Emart, Craft,
bazar, blog, earn mony, adsense, adword
|
|
|
| فہرست | |||
|
کريں گے اہل نظر تازہ بستياں آباد کريں گے اہل نظر تازہ بستياں آباد مري نگاہ نہیں سوۓ کوفہ و بغدا يہ مدرسہ، يہ جواں، يہ سرور و رعنائي انہيں کے دم سے ہے ميخانہ فرنگ آباد نہ فلسفي سے نہ ملا سے ہے غرض مجھ کو يہ دل کي موت وہ انديشہ و نظر کا فساد فقيہہ شہر کي تحقير کيا مجال ميري مگر يہ بات کہ ميں ڈھونڈتا ہوں دل کي کشاد خريد سکتے ہيں دنيا ميں عشرت پرويز خدا کي دين ہے سرمايہ غم فرہاد کۓ ہيں فاش، رموز قلندري ميں نے کہ فکر مدرسہ وہ خانقاہ ہو آزاد رشي کے فاقوں سے ٹوٹا نہ برہمن کا طلسم عصانہ ہو تو کليمي ہے کار بے بنياد علامہ اقبال اپناملتان ڈاٹ کام
|
|||
|
|||