![]() |
pakistan,
Multan, Emarkaz, Urdu, Poetry, Shop Online, Digital Maps, EShop, Emart, Craft,
bazar, blog, earn mony, adsense, adword
|
|
|
| فہرست | |||
|
مکتبوں ميں کہيں رعنائی افکار بھي ہے؟ مکتبوں ميں کہيں رعنائی افکار بھي ہے؟ خانقاہوں ميں کہيں لذت اسرار بھي ہے؟ منزل رہرواں دور بھي ہے، دشوار بھي ہے کوئی اس قافلہ ميں قافلہ سالار بھي ہے بڑھ کے خيبر سے ہے يہ معرکہ دين و وطن اس زمانے ميں کوئی حيدر کرار بھي ہے علم کي حد سے پرے بندہ مومن کے لئے لذت شوق بھي ہے، نعمت ديدار بھي ہے پير ميخانہ يہ کہتا ہے کہ ايوان فرنگ سست بنياد بھي ہے آئينہ ديوار بھي ہے علامہ اقبال اپنا ملتان ڈاٹ کام
|
|||
|
|||